گاڑی کا ایک چھوٹا سا اسکریو بھی اگر ڈھیلا ہوجائے تو پورا نجن متاثر ہوتا ہے، اور سفر مشکل سے مشکل تر ہوتا چلاجاتا ہے۔ زندگی میں بہ سے مواقع ایسے آتے ہیں جب کچھ سمجھ نہیں آتا، کچھ سجھائی نہیں دیتا، اور کہیں سے کوئی رہ نمائی نہیں ملتی۔ مسائل بہ ظاہر کتنے ہی چھوٹے ہوں، حل نہ ہوں تو زندگی کی گاڑی رک جاتی ہے۔
ایسے پھنس جاتے ہیں کہ مسائل حل ہوتے ہی نہیں ہیں۔ جتنی کوشش کرتے ہیں، اتنا ہی ہلکان اور پریشان ہوتے چلے جاتے ہیں۔ زندگی کے اس سفر میں آپ کی صلاحیتیں محض چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے جامد ہوکر رہ جاتی ہیں۔
لائف کوچنگ کے ذریعے آپ اپنے چھوٹے بڑے مسائل کے حل کے لیے درست رہ نمائی حاصل کرتے ہیں اور آپ اپنی منزل اور کامیابی کی جانب تیزی سے بڑھنا شروع کردیتے ہیں۔
میں ایک سرٹیفائیڈ لائف کوچ کی حیثیت سے آپ کے مسائل کو درج مائنڈ سائنس ٹیکنالوجیز کی مدد سے حل کرنے میں معاونت کرتا ہوں:
این ایل پی | ای ایف ٹی | ایچ ایل پی | ایموشنل انٹیلی جنس | کمیونیکیشن اسکلز | ٹائم مینجمنٹ | ٹی ایف ٹی | اکیوپریشر | لا آف ایٹریکشن | ریلیزنگ |

No comments:
Post a Comment