![]() |
| Corruption |
راولپنڈی سے ایک پرانی قاریہ نے فون پر یہ سوال کیا کہ آج کوئی اخبار یا نیوز چینل
ایسا نہیں جو حکومت وقت کی کرپشن کا رونا نہ روتا ہو۔ ہر ہر بچہ بوڑھا، مرد
عورت... سبھی پریشان ہیں کہ اس کرپشن نے جینا حرام کردیا ہے اور ہم ہیں کہ روز بہ
روز اس کی گرفت میں پھنستے چلے جاتے ہیں۔ وہ پوچھتی ہیں، قرآن میں ہے کہ کسی انسان
کو کسی دوسرے کے کیے کی سزا نہیں ملتی تو آج حکومت کی کرپشن کی سزا مظلوم عوام کو
کیوں مل رہی ہے؟



