Monday, 2 July 2012

نظام کی تبدیلی سے بھی پہلے


Before changing the system

معاشرے پر نظر ڈورائیں تو عمومی طور پر تین قسم کے افراد نظر آتے ہیں: ایک تو وہ جو دن رات کسی قسم کا احساس کیے بغیر اپنے کاموں میں مگن ہیں اور انھیں دوسرے فرد یا معاشرے سے کوئی سروکار نہیں۔ دوسری قسم کے افراد وہ ہیں جنھیں معاشرے کی اخلاقی ابتری کا احساس ہے، مگر سوائے کڑھنے یا چند ہم خیال دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر خامیاں اور برائیاں ذکر کرنے کے کچھ نہیں کرتے۔ تیسری قسم کے افراد