امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے۔ امریکا دنیا کی سب سے بڑی برائی ہے۔ امریکا نے دنیا بھر کا امن غارت کردیا ہے۔ ہماری تباہی، بربادی، مہنگائی اور تمام تر مسائل کا ذمے دار امریکا ہے۔ امریکا نے پوری دنیا پر ظلم و ستم کے جو پہاڑ توڑے ہیں، تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ نہتے مسلمانوں پر امریکی ڈرون حملے کسی دہشت گردی سے کم نہیں!اس قسم کے جملے پاکستان اخبارات کی زینت بنتے ہیں یا سیاسی اور مذہبی جلسوں میں تقاریر کا حصہ ہوتے ہیں۔
Saturday, 7 July 2012
آپ امریکا سے کم ظالم تو نہیں
Subscribe to:
Comments (Atom)
